loading...

Sunday, 21 January 2018

رحمت کرکٹ کلب نے ینگ سٹار کرکٹ کلب کو ایک وکٹ سے شکست دے دی




ینگ سٹار کرکٹ کلب اور رحمت کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا رحمت کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے پولنگ کا
فیصلہ کِیا ینگ سٹار کی جانب سے محمد وجاہت حسین نے ۸۸ بابر اے بی نے ۴۳ اور الیاس نے ۲۰ رحمت کرکٹ کلب کی جانب سے بہترین بولنگ ذیشان اقبال ۵ اوور میں ۳۳ رنز دے کر ۲ کھلاڑی آوٹ کیئے بدلے میں رحمت کرکٹ کلب کی جانب سے اویس افضل ۵۹ ذاھد ۵۰ اور ذیشان نے ۲۷ رنز سکور کیئے ینگ سٹار کی جانب سے مُحمد وجاہت حسین نے ۵ اوور میں ۱۳ سکور دے کر ایک کھلاڑی کو آوٹ کِیا اور سنسنی خیز مْابلہ کے بعد میچ آخری اوور کی پانچویں بال پر رحمت کرکٹ کلب کے حق میں چلا گیا رحمت کرکٹ کلب شورکوٹ کینٹ ۱ وکٹ سے میچ جیت گئی 

Sunday, 7 January 2018

Young star cricket club pirmahal after match woning



ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے شاہین کرکٹ کلب شورکوٹ کینٹ کو شکست دے دی

 ینگ سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کِیا ینگ سٹار کی جان سے الیاس پولا 103 نبیل جٹ 53 اور فہد ریاض نے 51 سکور کیئے ینگ سٹار نے جیتنے کے لیئے 289 کا ہدف دِیا بدلے میں شاہیں کرکٹ کلب کی جانب سے نعمان 87 یونس 38 عُثمان 33 بنائے شاہیں کرکٹ کلب کی ٹیم 22 اوور میں آل آوٹ ہُوئی
ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے میچ 47 رنز سے جیت لِیا

Sunday, 24 December 2017

YSCC PML after woning match



ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل نے پنجاب ٹائیگر کمالیہ کرکٹ کلب سنسنی خیز مُقابلہ کے بعد شکست دے دی


ینگ سٹار کرکٹ کلب پیرمحل اور کمالیہ کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا ینگ سٹار کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کِیا ینگ سٹار پیرمحل کی جانب سے طیب زدی 38 رنز 19 بول بابر اے بی 36 رنز 16 بول اور فاہد ریاض 28 رنز 22 بول پر بنا کر نمایا رہے بدلے میں کمالیہ کی ٹیم کی جانب سے قاسم 33 رنز 29 بول عاشر 25 رنز 21 بول حفیظ 22 رنز 24 بول ہر بنائے ینگ سٹار کرکٹ کلب نے بُہت کم ہدف دِیا لیکن باولروں نے ینگ سٹار کی جانب سے تباہ کُن باولنگ کرتے ہُوئے مُحمد وجاہت حسین 5 اوور میں 19 رنز دے کر 3 کھلاڑی ارتضاء جٹ 5 اوور میں 29 رنز دے کر 2 کھلاڑی اور بابر اے بی 5 اوور میں 35 رنز سے کر 2 کھلاڑی آوٹ کیئےاِسی طرح آخری اوور تک کھیل پہنچا 9 رنز چاہیئے تھے کمالیہ کو لیکن ینگ سٹار کے باولر راہی نے ناممکن بنا دِیا ینگ سٹار پیرمحل میچ جیت گئی موقعہ پر موجود ینگ سٹار کے سنیئر پلیئر اور کوچ کی جانب سے ینگ سٹار کی اِس فتح کو دیکھ کر خوشی کا اظہار اور واصف بن مُشتاق الیاس پولا اور بابر اے بی کی جانب سے پوری ٹیم کو ٹوبہ کے مشہور ہوٹل میں پارٹی دے دی 

loading...